تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر اہتمام منتخب عازمین حج کا پہلا تربیتی
اجتماع اتوار 23 اپریل کو 10:30 بجی دن تا 4:00بجے شام ہائی ٹیک گارڈن فنکشن
ہال اولڈ ملک پیٹ نزد پانی کی ٹانکی
عقب ریس کورس گراؤنڈ حیدرآباد
منعقد ہوگا۔جناب محمد محمود علی نائب وزیراعلی حکومت تلنگانہ اس کیمپ کا افتتاح کریں گے۔مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ نظامیہ فضایل حج و عمرہ بیان کریں گے۔